آئینہ پرداز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آئینے کو صیقل کرنے والا، روشن گر، اجاننے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - آئینے کو صیقل کرنے والا، روشن گر، اجاننے والا۔